test meta title doctor now
loader
Engاردو

1.Click 'Consult Now' and complete your payment

2.We will connect you to our best doctors via a video call

3.Your prescription and other records will be sent to your phone automatically

ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں

ویڈيو کال کریں اور 60 سیکنڈ سے بھی کم دورانئے میں ڈاکٹر سے رابطہ کریں ۔ آج ہی آزمائیں !

circleOne

دوستانہ اور خوش مزاج ڈاکٹرز

circleOne

میری صحت کی جانب سے منتخب کردہ اور تصدیق کردہ

circleOne

نسخہ اپنے فون پر حاصل کریں

circleOne

آسان ، باسہولت اور کم خرچ

اکثر پوچھے گئے سوالات

اکثر پوچھے گئے سوالات

آن لائن ڈاکٹر سے مشاورت،پاکستان میں پی ایم ڈی سی کے تصدیق شدہ ڈاکٹر سے اپنے گھر بیٹھے ،طبی مشورہ حاصل کرنے کا ایک آسان اور محفوظ طریقہ ہے۔ یہ سروس آپ کو ویڈیو یا فون کال کے ذریعے ڈاکٹر سے رابطہ قائم کرنے میں مدد دیتی ہے، تاکہ آپ لائن میں انتظار کیے بغیر یا ڈاکٹر کے کلینک میں جائے، بغیر اپنی ضرورت کے مطا بق طبی خدمات حاصل کر سکیں۔

پاکستان میں سب سے بہترین آن لائن ڈاکٹر سروس 'میری صحت' ہے۔ میری صحت ایک معروف آن لائن ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم ہے، جو خدمات کی ایک وسیع رینج فراہم کرتا ہے ، جس میں آن لائن ڈاکٹر وں سے مشاورت ، ڈاکٹرکی آن لائن اپائنٹمنٹ ، صحت اور تندرستی سے متعلق مضامین اور بہت کچھ شامل ہیں۔ میری صحت کے پاس پاکستان بھر میں پی ایم ڈی سی سے تصدیق شدہ ڈاکٹروں کا نیٹ ورک ہے ، لہذا آپ یقینی طور پر ایک ایسے ڈاکٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں جو آپ کی بیماری کا علاج کرنے کا ماہر ہو۔میری صحت بھی باکفایت اور باسہولت ہیلتھ کیئر سروس ہے ۔ یہ ان لوگوں کے لیے ایک بہترین آپشن ہے جو ڈاکٹر کے کلینک پر جانے کی پریشانی کے بغیر علاج کی بہترین سہولت کی تلاش میں ہیں۔

کیا آپ ،پاکستان میں آن لائن ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کا آسان طریقہ تلاش کر رہے ہیں؟ میری صحت آپ کو گھر بیٹھے ہی کسی مستند ڈاکٹر سے رابطہ قائم کرنا آسان بناتی ہے۔ بس میری صحت کی ویب سائٹ پر جائیں یا اس کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور "ڈاکٹر ناؤ" بٹن پر کلک کریں۔ پھر اپنی آن لائن مشاورت شروع کرنے کے لیے " ابھی مشاورت کریں" کے بٹن پر کلک کریں ہمارے یو اے این نمبر پر کال کریں: 111-111-111-021

پاکستان میں آن لائن ڈاکٹر سےمشاورت کے اخراجات مختلف ہوسکتے ہیں ، لیکن اس کے لئے، میری صحت صرف 250 روپے سے شروع ہونے والا ایک باکفایت آپشن پیش کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم تجربہ کار اور پی ایم ڈی سی کے تصدیق شدہ ڈاکٹرز تک رسائی فراہم کرتا ہے ، جس سے آپ کراچی ، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں سے گھر بیٹھے باآسانی طبی مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ میری صحت کے آن لائن ڈاکٹرکے ساتھ آپ کی پہلی مشاورت بالکل مفت ہے– یعنی آپ بغیر کسی فیس کے ویڈیو کال پر با آسانی یہ طبی مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے لئےآپ کو صرف میری صحت کی ویب سائٹ پر جانے یا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی ہوگی۔اب کسی فاصلے یااپنے مصروف شیڈول کو، معیاری طبی سہولیات تک رسائی میں رکاوٹ نہ بننے دیں اور پاکستان میں میری صحت کی جدید آن لائن سہولیات کا فائدہ اٹھائیں۔

میری صحت، پاکستان میں ایک معروف آن لائن ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم ہے، جوآپ کوپاکستان کے کسی بھی حصے سے، آن لائن طبی مشاورت کے لئے ملک کے بہترین جنرل فزیشنز تک فوری رسائی فراہم کرتا ہے۔ بہترین جنرل فزیشن سے رابطے کے لئے میری صحت کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا اس کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ۔ ڈاکٹرز کو منتخب کرنے کے بعد آپ ان ڈاکٹرز کے پروفائل اور ان کے بارے میں لوگوں کی رائے بھی دیکھ سکتے ہیں اور اس بات کا فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ کے لئے کون سا ڈاکٹر موزوں ہو گا ۔ میری صحت اپنے تمام نئے کسٹمرز کو جنرل فزیشن کے ساتھ ایک فری ویڈيو مشاورت بھی آفر کرتی ہے ۔ میری صحت کے ذریعے آن لائن مشاورت 250 روپے سے شروع ہوتی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے بہترین جنرل فزیشنز کی خدمات کو فروغ دیناہے۔اس لئے اب اپنی صحت پرکوئی سمجھوتہ نہ کریں اور آج ہی پاکستان کے بہترین جنرل فزیشن کی آن لائن اپائنٹمنٹ حاصل کریں ۔

پاکستان میں آن لائن ڈاکٹروں سے مشاورت کے بہت سے فوائد ہیں بشمول سہولت، تحفظ، کم خرچ اور وقت کی بچت۔ یہ مشاورت، لوگوں کو گھر بیٹھے تجربہ کار ڈاکٹرز سے بات کر نا آسان بناتی ہے۔ کیونکہ جن دور دراز رہنے والوں کو سفر کے اخراجات کی وجہ سے مشکلات ہوتی ہیں، ان لوگوں کے لئےآن لائن مشاورت ایک بہترین انتخاب ہے۔ یہ مشاورت آپ کسی معروف ہیلتھ پلیٹ فارم کے ذریعے کی جائے، تو یہ عمل بالکل محفوظ اور رازداری کے ساتھ ہوتا ہے ۔ مزید برآں آن لائن مشاورت مریضوں کو ایسے ماہرین سے جوڑ سکتی ہے، جو آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔اس طرح یہ سہولت خاص طور پر مخصوص یا کم یاب طبی مسائل والے افراد کے لئے فائدہ مند ہے ۔اس سلسلےمیں میری صحت، پاکستان میں تجربہ کار ڈاکٹروں کے ساتھ مفت آن لائن مشاورت فراہم کرتی ہے، جس سے صحت کی معیاری دیکھ بھال لاکھوں لوگوں کو میسر آتی ہے۔ اس طرح آن لائن مشاور ت کا یہ یہ جدید طریقہ لمبے انتظار کے وقت اور سفر کے اخراجات کو کم کرنے کے علاوہ، طبی خدمات کی مجموعی رسائی اور کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔

آن لائن میڈیکل مشاورت گھر بیٹھے ماہر ڈاکٹر سے طبی مشورے کا آسان اور محفوظ طریقہ ہے ۔ میری صحت صف اول کا ہیلتھ کئیر پلیٹ فارم ہے، جو پورے پاکستان میں پی ایم ڈی سی کے تصدیق شدہ ڈاکٹرز سے آن لائن مشاورت کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔ میری صحت آپ کی راز داری اور حفاظت کا خاص طور پر خیال رکھتا ہے ۔ آپ کی ڈاکٹر کے ساتھ گفتگو کی راز داری کا مکمل طور پر تحفظ کیا جاتا ہے ۔ میری صحت میں ماہرین کی ٹیم بھی موجود ہوتی ہے جو اس بات کا مکمل طور پر یقینی بناتی ہے کہ ڈاکٹر کی جانب سے دیا جانے والا مشورہ مستند اور نئی تحقیق کے مطابق ہو ۔ اگر آپ باآسانی محفوظ انداز میں طبی مشورے کی تلاش میں ہوں ،تو آپ کے لئے میری صحت کے ڈاکٹرز کے ساتھ آن لائن مشاورت ایک بہترین انتخاب ہے۔

کیا آپ ایک ڈاکٹر ہیں؟

آج ہی خود کو میری صحت پر رجسٹر کریں اور پورے پاکستان کے ہر علاقے کے مریضوں تک رسائی حاصل کریں۔

رجسٹر کریں
پاکستان بھر میں مریضوں سے منسلک ہوجائیں!
ڈیجیٹل بنیاد پر اب اپنی پریکٹس کو وسعت دیں
floatingImg