ہماری آرٹیفیشل انٹلیجنس ٹیکنالوجی آپ کے فون کے ذریعے کام کرتی ہے اور یہ اس کے کیمرے کے مدد سے اسکیننگ انجام دیتی ہے، جس کے لئے اسے کسی اضافی ہارڈ وئير یا سینسر کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ یہ ایپ ڈاکٹرز یا میڈيکل ڈيوائسز کا نعم البدل نہیں ہے۔ اگر آپ اس میں اپنی عمر، جنس اور وزن درج کریں گے،تو ہمارےا سکین کے نتائج دیگر ڈيوائسز کے مقابلے میں 90 سے 95 فی صد تک درست ہوتے ہیں